اسرائیلی حملے سے 2 بچے شہید ۔3 روزمیں 7 فلسطینیوں کی شہادتیں
لکڑیاں چن رہے تھے۔طبی ذرائع۔ ییلولائن پارکرکے بم نصب کرنے آرہے تھے۔ اسرائیل
لکڑیاں چن رہے تھے۔طبی ذرائع۔ ییلولائن پارکرکے بم نصب کرنے آرہے تھے۔ اسرائیل
زندہ بچنے کی ضمانت اب بھی موجود نہیں۔گولہ باری اور فائرنگ میں کمی آئی ہے، رکی نہیں۔یونیسیف
حکام نے وہاں عارضی طور پر رہنے کی اجازت دی ہے۔ حکمران لیکود پارٹی کے رکن مکی زوہرکا انٹرویو
اسرائیل نے ہمارے خواب مارڈالے لیکن اس کی نسل کشی ہمیں شکست نہ دے سکی
کاٹزنے کہاتھاکہ مناسب وقت اور حالات میں نئی آبادکاری چوکیوں کا قیام عمل میں لایا جائے گا
مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ تفصیلات ا غیر ملکی حکومتوں اور سرمایہ کاروں کے سامنے پیش کر رہی ہے
27ویں آئینی ترمیم ، کالعدم قراردی گئی مذہبی جماعت اور سیاسی صورت حال کا بھی ذکرکیاگیاہے
فیلڈ مارشل چند ہفتوں میں واشنگٹن کا ممکنہ دورہ کریں گے، خبر ایجنسی
کم از کم 13 گھر منہدم ۔سیلابی ریلوں نے بے گھر افرادکے خیمے پانی میں ڈبو دیے
جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے کاصیہونی عزائم کے تحت استعمال کرنے کی کوششیں