پاکستان کو سعودیہ سے ادھارتیل فراہمی میں اضافے کا امکان

June 26, 2022

ریاض:پاکستان کو سعودی عرب سے ادھار تیل کی فراہمی میں اضافے کا امکان ہے۔عرب میڈیا کے مطابق پاکستان کی درخواست پر سعودی عرب سے اب 1.2 ارب ڈالرکے بجائے 3.6 ارب ڈالرکی سہولت ملنے کا امکان ہے جب کہ اس حوالے سے دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔سعودی عرب نے گزشتہ سال پاکستان کو […]