لنڈیکوتل میں بارش و سیلاب سے تباہی، صوبائی وزیر کا متاثرین سے اظہارِ یکجہتی 30 اگست 2025 ضلع خیبر کی تحصیل لنڈیکوتل اور گرد و نواح کے علاقوں میں گزشتہ روز موسلا دھار بارش اور اچانک آنے والے سیلابی ریلوں نے شدید تباہی مچادی۔ Read More »