لیفٹیننٹ کرنل محمد علی شوکت اور جوانوں کی نماز جنازہ ادا 5 اکتوبر 2024 شہداء کے جسد خاکی آبائی علاقوں کو روانہ کردیے گئے۔ جہاں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ انہیں سپرد خاک کیا جائے گا۔ Read More »