کراچی میں ایک اور گیس سلنڈر دھماکا، گھر تباہ ، 4 افرادزخمی
February 24, 2026
عمارت کے نیچے پکوان سینٹر بنا ہوا تھا، اوپر رہائش تھی۔عمارت کے نیچے پکوان سینٹر بنا ہوا تھا، اوپر رہائش تھی۔
عمارت کے نیچے پکوان سینٹر بنا ہوا تھا، اوپر رہائش تھی۔عمارت کے نیچے پکوان سینٹر بنا ہوا تھا، اوپر رہائش تھی۔
کچھ افراد کے مطابق ایک سے زائد سلنڈر پھٹے جس میں سے ایک پل کے اوپر سے گزرتا ہوا دوسری جانب جا گرا۔ دھماکے کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔