ترکیہ کی درخواست پر پاک،افغان مذاکرات بحال 30 اکتوبر 2025 افغان فریق سے مذاکرات نتیجہ خیز نہ ہونے کے باعث پاکستانی وفد کی واپسی متوقع تھی، تاہم ترکیہ کے حکام کی درخواست پر وفد نے اپنا قیام بڑھا دیا۔ Read More »