وینزویلامیں 2گھنٹے 20 منٹ۔ امریکی ڈیلٹافورس کے کمانڈو ایکشن کی تفصیلات
January 4, 2026
مشن کی کئی مہینوں سے تیاری ہورہی تھی،اس دوران ہدف کے ماڈل پر کارروائی کی مشقیں کی گئیں
مشن کی کئی مہینوں سے تیاری ہورہی تھی،اس دوران ہدف کے ماڈل پر کارروائی کی مشقیں کی گئیں
حزب اختلاف کے صدر نکولس مادورو کی گرفتاری کے بعد دنیا بھر کی حکومتوںسے رابطے
سیاہ لباس پہنے ہوئے ایک درجن سے زیادہ وفاقی ایجنٹ انہیں لے گئے۔سی این این
امریکی فوجی طیارہ مادورو کو لے کر نیویارک جارہاہے۔عدالت میں پیش کیاجائے گا۔ فردجرم عائد
حکومت کو تاحال اس بارے میں کوئی مصدقہ معلومات موصول نہیں۔نائب صدر کا ردعمل
امریکہ کی جانب سے اپوزیشن لیڈر کو صدر ماننے پر ہنگامے پھوٹ پڑے- پہلے سے موجود صدر کا امریکہ سے سفارتی تعلقات توڑنے کا اعلان