کراچی: عباسی شہید اسپتال میں10سال سے ایم آر آئی سہولت بند،مشین خراب September 8, 2026 متعدد ماہر ٹیموں کے معائنے کے باوجود مشین کی مرمت تاحال ممکن نہیں ہوسکی۔