پنجاب کے دریاؤں میں طغیانی،تربیلاڈیم 99 فیصد بھر گیا 24 اگست 2025 بھارت نے نالہ ڈیک میں پانی چھوڑ دیا، کنگرہ کے مقام پر 30 ہزار کیوسک کا ریلا گزر رہا ہے، متعدد دیہات کے زیر آب آنے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ Read More »