سانحہ بارکھان،سردار عبدالرحمان کھیتران کوئٹہ جیل سے رہا
March 12, 2023
سردار عبدالرحمن کھیتران پر بارکھان میں خاتون سمیت 3افراد کے قتل کے الزام تھا، تینوں افراد کی لاشیں ایک کنویں سے برآمد ہوئی تھیں