سانحہ بارہ مئی، میئر کراچی پر ترمیمی فرد جرم عائد نہ ہو سکی January 19, 2019 عدالت نے میئر کراچی کی میڈیکل رپورٹ طلب کرتے ہوئے سماعت 2 فروری تک ملتوی کردی۔