وزیراعظم نے وزیراعلیٰ پنجاب کو سانحہ ساہیوال پر آج طلب کر لیا
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار وزیر اعظم عمران خان کو سانحہ ساہیوال پر تفصیلی بریفنگ دیں گے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار وزیر اعظم عمران خان کو سانحہ ساہیوال پر تفصیلی بریفنگ دیں گے۔
سانحہ ساہیوال پر بنائی گئی جے آئی ٹی رپورٹ آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف ہے۔ لیگی رہنما
وزیراعظم کو جے آئی ٹی رپورٹ کی روشنی میں حکومت پنجاب کے اقدامات سے بھی آگاہ کیا گیا ۔
نحہ ساہیوال کی ابتدائی رپورٹ منظر عام پر نہیں لاسکتے، جے آئی ٹی کی مکمل رپورٹ منظر عام پر لائی جائے گی۔ صوبائی وزیر قانون
سانحہ ساہیوال میں مقتول فیملی کے زیر استعمال گاڑی فیصل آبادمیں ہلاک ہونے والے دہشتگرد عدیل حفیظ کی ملکیت تھی
سانحہ ساہیوال پر ابتدائی رپورٹ پیش۔ ذیشان بدستور مشکوک ٹھہرا-مقابلہ سو فیصد درست تھا- وزیرقانون-جوڈیشل کمیشن بننے کا امکان
ساہیوال واقعے سے متعلق تمام حقائق قوم کے سامنے لائیں گے، شہریار آفریدی
جے آئی ٹی رپورٹ آج وزیراعلیٰ پنجاب کو پیش کی جائے گی۔
ساہیوال واقعے کی جے آئی ٹی رپورٹ کل آئے گی اوراس پر ایکشن لیکر دکھاؤں گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب
پولیس مؤقف مان بھی لیا جائے تو حد سے زیادہ گولیاں چلائی گئیں۔ سابق آئی جی- ذیشان نے گاڑی کرائے پر لی تھی۔ مالک دہشت گرد تھا۔ نئی کہانی