سلطان آف جوہر ہاکی کپ:پاکستان کو برطانیہ کے ہاتھوں شکست 19 اکتوبر 2025 کھیل کے اختتام سے چار منٹ قبل برطانوی کھلاڑی ہنری مراکھم نے فیصلہ کن گول اسکور کیا جس سے برطانیہ نے کامیابی اپنے نام کر لی۔ Read More »