لوئر دیرمیں ریموٹ کنٹرول دھماکا،ایس ایچ اوسمیت 2 اہلکارشہید June 7, 2018 دھماکے کے بعد پولیس فورس نے علاقہ کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔