محسن نقوی کا فلائی اوور اور انڈر پاس کے تعمیراتی کاموں کا معائنہ 1 نومبر 2025 فلائی اوور کی تکمیل سے جی ٹی روڈ سے آنے والے شہریوں کو اسلام آباد تک سگنل فری رسائی حاصل ہوگی، جس سے ٹریفک کے بہاؤ میں نمایاں بہتری آئے گی۔ Read More »