پاک بحریہ نے سمندر میں کروڑوں ڈالر مالیت کی منشیات پکڑلیں October 7, 2026 کشتیوں کے خفیہ خانوں سے 850 کلو آئس اور 2 ہزار کلو چرس برآمد