ایشیا کرکٹ کا سلطان کون؟ پاکستان اورسری لنکا کے درمیان فیصلہ کن معرکہ آج ہوگا
September 11, 2022
فائنل میچ آج شام 7 بجے دبئِی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ اگر ابتدا میں ہی وکٹیں گرا کر پاکستانی ٹیم کو دباؤ میں لا سکتے ہیں- کپتان ڈاسن شنا