نیب کی بڑی کارروائی،40 ارب روپے کرپشن کیس کا ماسٹر مائنڈ گرفتار 19 اکتوبر 2025 نیب نے کارروائی کے دوران ملزم کے گھر سے سونا، غیر ملکی کرنسی، قیمتی گاڑیاں، جائیدادوں کے کاغذات اور چیک ریکارڈ برآمد کر لیے۔ Read More »