بازارحصص میں تیزی ۔ کاروبار شروع ہوئے ہی 2 ہزارسے زائد پوائنٹس کا اضافہ
September 21, 2026
اہم شعبوں میں خریداری کا رجحان نمایاں رہا
اہم شعبوں میں خریداری کا رجحان نمایاں رہا
پی ایس ایکس میں 197 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز ہوا اور کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر 83729 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔