پولیو کے خاتمے کیلیے وزیر اعظم نے قوم سے تعاون مانگ لیا 2 فروری 2025 ملک سے پولیو کے مکمل خاتمہ کے لیے اقدامات جاری رکھیں گے ،ہمیں ہر قیمت پر پاکستان سے پولیو کے مرض کا خاتمہ کرنا ہوگا۔ Read More »