پیٹرولیم ریلیف نہ ملا تو لانگ مارچ دوبارہ شروع کریں گے،حافظ نعیم الرحمان
September 28, 2026
اہم پریس کانفرنس، تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ، وزیراعظم سے دوٹوک بات ہوگی۔
اہم پریس کانفرنس، تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ، وزیراعظم سے دوٹوک بات ہوگی۔
سکھر میں پریس کانفرنس، لیوی سے عوام پر 135 ارب روپے کا بوجھ، عدالت کی جانب سے شبر زیدی کے الزامات پر ایف آئی اے سے رپورٹ طلب۔
حکومت آج پیٹرولیم لیوی میں کمی سے متعلق جماعت اسلامی کی تجاویز کا جواب دے گی۔
لیوی اور اضافی ٹیکس عوام کو کسی صورت منظور نہیں،حافظ نعیم
ڈیزل پر ریلیف دیا گیا ہے۔ حکومتی ذرائع
2031تک پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پر 5 روپے فی لیٹر اضافی عائد کرنا شامل