نگراں وزیراعلیٰ سندھ کیلئے پی ٹی آئی نے 2نام دیدے
May 26, 2018
پی ٹی آئی نے نگراں وزیراعلیٰ سندھ کیلئے سابق چیف سیکریٹری فضل الرحمان اور امیرہانی مسلم کے نام تجویز کیے۔
پی ٹی آئی نے نگراں وزیراعلیٰ سندھ کیلئے سابق چیف سیکریٹری فضل الرحمان اور امیرہانی مسلم کے نام تجویز کیے۔
حلف نامے کے تحت امیدوار پارٹی کے خلاف کسی قسم کی مہم کا آغاز بھی نہیں کریں گے
نوازشریف نے عدالت میں سیاست کی کوشش کی ہے ۔ ترجمان پی ٹی آئی