کاملہ شمسی ویمن پرائز فارفکشن ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئی
June 7, 2018
ہوم فائر کاملہ شمسی کا ساتواں ناول ہے، اس بار ان کی کتاب کو سال کی بہترین کتاب قرار دیتے ہوئے ایوارڈ سے نوازا گیا