یومِ آزادی گلگت بلتستان پر آئی ایس پی آر کا نیا ملی نغمہ جاری 1 نومبر 2025 یہ نغمہ علاقے کے نوجوان گلوکاروں نے اپنی آواز میں پیش کیا ہے، جو خطے کے عوام کے وطنِ عزیز سے گہرے اور لازوال تعلق کی خوبصورت عکاسی کرتا ہے۔ Read More »