سیلاب اور خراب موسم کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر، 23 پروازیں منسوخ 30 اگست 2025 سیالکوٹ ایئرپورٹ پر آج غیر ملکی ایئر لائنز کی 14 پروازیں منسوخ ہوئیں جبکہ باقی پروازیں لاہور ایئرپورٹ سے آپریٹ کی جا رہی ہیں Read More »