پاک افغان سرحد پر خوارج کی دراندازی ناکام،4دہشتگرد ہلاک 30 اکتوبر 2025 کارروائی میں ہلاک ہونے والوں میں خارجی رہنما امجد عرف مزاحم بھی شامل تھا، جو خارجی نور ولی کا نائب اور متعدد دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث رہا۔ Read More »