زلزلے میں نازش زندہ بچ گئی تھی لیکن21برس بعدبھی کوئی نہیں جانتاکہ وہ کہاں ہے October 8, 2026 پمزاسلام آباد میں مظفرآبادسے ایک نامعلوم بچی لائی گئی تھی