اسرائیلی فوج کی بمباری،80 فلسطینی شہید 29 جون 2025 اسرائیلی فوج نے امداد لینے آئے فلسطینیوں پر بھی بم باری کی جس کے نتیجے میں صبح سے اب تک 80 سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے۔ Read More »