نوشہرہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے ایس آئی جاں بحق 19 مارچ 2025 پولیس افسر الیاس گاؤں سے ڈیوٹی کے لیے نوشہرہ کینٹ آر ہے تھے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔ Read More »