Logo
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار

راولپنڈی ٹیسٹ کا تیسرا روز: پاکستان کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری

December 3, 2022

امام الحق 90 اور عبداللہ شفیق 89 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود

راولاکوٹ کے 2 مقامات پربلدیاتی الیکشن میں ہنگامہ آرائی

December 3, 2022

چاروں اضلاع کی 787 نشستوں پر انتخابات میں 8 خواتین سمیت 3 ہزار 859 امیدوار مدمقابل ہیں۔

سینئر سیاستدان بیگم نجمہ حمید انتقال کر گئیں

December 3, 2022

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی خالہ اور مسلم لیگ (ن) کی سینئر رہنما طاہرہ اورنگزیب کی بہن تھیں۔ انتقال راولپنڈی میں ہوا

کابل میں سفارت خانے پرحملہ۔ افغان ناظم الامور کی طلبی اور احتجاج

December 3, 2022

حملے کے مرتکب افراد کو فوری انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ، حملے میں پاکستان اور افغانستان کے دشمن ملوث ہیں۔ افغان ناظم الامور کا اظہار افسوس

نیشنل چیلنج فٹبال کپ کا آغاز کب  ہوگا؟

December 2, 2022

ڈپارٹمنٹس کی منیجرز میٹنگ گزشتہ روز لاہور میں ہوئی،شرکاء نے پاکستان میں فٹبال کی سرگرمیاں بحال ہونے پر بڑی گرم جوشی کا اظہار کیا

لندن،نئے چینی سفارتخانے کے قیام کو شہری کونسلرز نے مسترد کر دیا

December 2, 2022

 چین کا اقدام علاقے کے ترقیاتی منصوبے کے مطابق ہے اور اس بنیاد پر یہاں تعمیرات کیلئے منصوبہ بندی کی اجازت اور اسے قانونی فہرست میں شامل کیا جاتا ہے

پرتگال کو شکست دے کر جنوبی کوریا اگلے مرحلے میں پہنچ گیا

December 2, 2022

فیفا فٹبال ورلڈ کپ میں جنوبی کوریا نے پرُتگال کو 1 کے مقابلے میں 2 گول سے ہرا کر اگلے مرحلے میں جگہ بنالی۔

عمران خان سے مونس الٰہی کی ڈیڑھ گھنٹہ ملاقات

December 2, 2022

فیصل چوہدری بھی ملاقات میں شریک ہوئے اور انہوں نے اسمبلی کی تحلیل سے متعلق قانونی آپشنز پربریفنگ دی

پنڈی ٹیسٹ ،نسیم شاہ اور زاہد محمود کی مشترکہ پریس کانفرنس

December 2, 2022

جیسی بھی پچ ہو اس پر اچھا پرفارم کرنے کی کوشش کروں گا،نسیم شاہ، چیلنجنگ پچ پر اچھی پرفارمنس دینے کی کوشش کی، زاہد محمود

ساجد جاوید کا آئندہ الیکشن میں حصہ نہ لینے کا اعلان

December 2, 2022

ساجد جاوید برطانیہ کے وزیر خزانہ، صحت اور داخلہ رہے ہیں۔ وہ برطانوی وزیر خزانہ کے عہدہ پر فائز ہونے والے پہلے غیر سفید فام رکن پارلیمنٹ ہیں

Posts pagination

Previous 1 … 24 25 26 27 28 … 84 Next
  • ایران پر نئے حملے سے خطے میں کشیدگی بڑھے گی،ترکیہ کا انتباہ
    ایران پر نئے حملے سے خطے میں کشیدگی بڑھے گی،ترکیہ کا انتباہ24 October 2026
  • فرانس میں احتجاج اور ہنگاموں کے باعث پی ایس جی اور لیون کا میچ ملتوی
    فرانس میں احتجاج اور ہنگاموں کے باعث پی ایس جی اور لیون کا میچ ملتوی24 October 2026
  • آئی ایم ایف پروگرام آئندہ سال اکتوبر میں ختم ہو جائے گا،محمد اورنگزیب
    آئی ایم ایف پروگرام آئندہ سال اکتوبر میں ختم ہو جائے گا،محمد اورنگزیب24 October 2026
  • پاکستان کی اردن کے شہر کرک میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت
    پاکستان کی اردن کے شہر کرک میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت24 October 2026
  • 9 مئی کے 11 مقدمات کی سماعت 7 نومبر تک ملتوی
    9 مئی کے 11 مقدمات کی سماعت 7 نومبر تک ملتوی24 October 2026
Copyright © 2025 Ummat Digital. All Rights Reserved
Facebook Twitter Instagram