Logo
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار

عمران خان نے مزید دو گھڑیاں کب بیچیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں

November 18, 2022

ایک گھڑی کی قیمت 52 لاکھ روپے جبکہ دوسری گھڑی کی قیمت 18 لاکھ روپے دی گئی۔

ہوشاب میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ،2 دہشت گرد ہلاک

November 18, 2022

دہشتگرد ایم 8 میں آئی ای ڈیز نصب کرنے کے واقعات میں بھی ملوث تھے، سیکیورٹی فورسز سے شدید فائرنگ کے تبادلے میں دونوں دہشتگرد مارے گئے۔

نئے آرمی چیف کا نام کب سامنے آئےگا؟خواجہ آصف نے بتا دیا

November 18, 2022

تعیناتی کے حوالے سے حکومت کا اپنے اتحادیوں یا عسکری قیادت سے کوئی اختلاف نہیں ہے

مفتی اعظم پاکستان مفتی رفیع عثمانی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

November 18, 2022

مفتی رفیع عثمانی جامعہ دارالعلوم کراچی کے صدر اور مفتی تقی عثمانی کے بڑے بھائی تھے۔ مفتی محمد رفیع عثمانی دارالمدارس العربیہ کے سرپرست اعلیٰ بھی تھے

آئیڈیازتقریب،بین الاقوامی مندوبین کو تین کیٹگریز میں ایوارڈز تقسیم

November 18, 2022

100سے زیادہ اسکوائر میٹرز اسپیس کیٹگری میں پہلا ایوارڈ ہوڈسن کمپنی نے جیتا ۔سی ٹیک انٹرنیشنل لمیٹڈ کو دوسرا جبکہ لورنکو لمیٹڈ کو تیسرا ایوارڈ دیا گیا

دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022 چار روز جاری رہنے کے بعداختتام پذیر

November 18, 2022

چار روز تک جاری رہنے والی دفاعی نمائش نے بھرپور کامیابیاں سمیٹیں، کمپنیوں اور وفود کی تعداد بھی پہلے سے زیادہ رہی

آئیڈیاز 2022ہماری دفاعی مصنوعات کا شوکیس تھا،اسرار ترین

November 18, 2022

نمائش میں 64ملکوں کے 285 غیرملکی دفاعی مندوبین نے شرکت کی ، نمائش میں 30سے زائد مفاہمت کی یادداشتوں پر بھی دستخط کیے گئے

بغیر لائسنس غیر ملکی کرنسی کی خرید و فروخت میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

November 18, 2022

ملزم کے قبضے سے 45 لاکھ روپے اور ہنڈی حوالہ سے متعلق رسیدیں بر آمد کے لئے گئے۔ ملزم شوکت علی اور شفیع اللہ کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تمام تھری سٹار جنرلز برابر ہیں۔آصف زرداری

November 18, 2022

آرمی چیف کی تعیناتی کا معاملہ سیاسی نہیں ہونا چاہیے۔

راولپنڈی کس روزجانا ہے،اعلان کل کروں گا۔ عمران خان

November 18, 2022

۔نواز شریف ایسا آرمی چیف چاہتا ہے جو عمران خان کو نااہل کرے۔ نواز شریف کو نیوٹرل امپائر کے ساتھ کھیلنے کی عادت ہی نہیں۔شرکا سے خطاب

Posts pagination

Previous 1 … 31 32 33 34 35 … 84 Next
  • ریاستی ملکیتی اداروں کی پالیسی میں اہم ترامیم، آئی ایم ایف کی شرط پوری
    ریاستی ملکیتی اداروں کی پالیسی میں اہم ترامیم،آئی ایم ایف کی شرط پوری3 October 2026
  • لاڑکانہ میں فائرنگ سے باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
    لاڑکانہ میں فائرنگ سے باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق3 October 2026
  • پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی لیجنڈز ٹیم کو عالمی چیمپئن شپ سے روک دیا
    پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی لیجنڈز ٹیم کو عالمی چیمپئن شپ سے روک دیا3 October 2026
  •  حکومت اور اپوزیشن میں مذاکرات کا دوسرا دور شروع۔اہم فیصلوں کی توقع3 October 2026
  • حکومت اور اپوزیشن مذاکرات کا دوسرا دور،اراکین پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے3 October 2026
Copyright © 2025 Ummat Digital. All Rights Reserved
Facebook Twitter Instagram