ایکسرے میں شاہین آفریدی کی انجری کا نشان نہیں ، پی سی بی
فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کو گھٹنے پر زخم نہیں آیا بلکہ تیزی سے گرنے کی وجہ سے تکلیف ہوئی لہٰذا ان کو دو ہفتہ آرام کی تجویز دی گئی ہے
فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کو گھٹنے پر زخم نہیں آیا بلکہ تیزی سے گرنے کی وجہ سے تکلیف ہوئی لہٰذا ان کو دو ہفتہ آرام کی تجویز دی گئی ہے
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ یکم دسمبر سے راولپنڈی کے پنڈی اسٹیڈیم میں شیڈول ہے
مصباح الحق اور وقار یونس کے استعفیٰ دینے کے بعد عبدالرزاق کو نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے عبوری بولنگ کوچ بھی مقرر کیا گیا تھا
اپنی پوسٹ میں شعیب ملک نے ثانیہ مرزا کے لیے صحت مند اور خوش گوار زندگی گزارنے کی خواہش کا بھی اظہار کیا۔
پیٹ کمنز آئی پی ایل کے گزشتہ 3 سیزن کولکتہ نائٹ رائڈرز کی ٹیم کے ساتھ کھیلے تھے
تجربہ کار ٹرینٹ بولٹ اور مارٹن گپٹل کو ڈراپ کرنا آسان نہیں تھا، اب ٹیم کو آگے کی طرف دیکھنا ہے
لاہور کے خوشگوار موسم میں آئرش کرکٹرز نے ایک بار پھر میوزک کی دھن پر فزیکل ٹریننگ کی اور فٹ بال بھی کھیلی
کبھی کبھی آپ کچھ بھی کر لیں بابر اعظم کو آؤٹ کرنا مشکل ہوجاتا ہے، ان کے پاس آپ کے تمام حربوں کا توڑ ہوتا ہے
کشتی سے چار یمنی باشندوں کو گرفتار کیا گیا، 100 ٹن یوریا کھاد بھی برآمد کی گئی جو دھماکا خیز مواد میں استعمال کی جاسکتی ہے۔
آرمی چیف نے بلوچ رجمنٹل سینٹر میں بھی یادگار شہدا پر پھول رکھے، بلوچ رجمنٹ کے حاضر سروس اور ریٹائرڈ افسران اور جوانوں سے گفتگو کی