Logo
  • صفحۂ اول
  • اہم خبریں
  • تازہ ترین
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار
  • صفحۂ اول
  • اہم خبریں
  • تازہ ترین
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار

FIA کی کارروائی، کرنسی کے غیرقانونی کاروبار میں ملوث ملزم گرفتار

November 16, 2022

ملزم عامر بروہی کو باکرانی روڈ لاڑکانہ سے گرفتار کیا گیا، ملزم سے 10 لاکھ 15ہزار روپے کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد کی گئی۔

آرمی چیف کے تقرر کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر اعتراض

November 16, 2022

رجسٹرار آفس نے درخواست گزار کے متاثرہ فریق نہ ہونے کا اعتراض عائد کیا ہے۔ درخواست نجمہ احمد ایڈوکیٹ نے دائر کی ہے۔

عمر فاروق نامی شخص کو گھڑی بیچی ہے تو کوئی ثبوت دیں، فرح خان

November 16, 2022

میرے اوپر ذاتی حملے کیے اور کاروبار کو نشانہ بنایا، عمر نامی شخص نے مجھ پر جھوٹا الزام لگایا ہے

کراچی: پانی لائن کی کھدائی کے دوران دو مزدور جاں بحق

November 16, 2022

پائپ لائن کے لئے کھدائی کا کام جاری تھا کہ سڑک کا ملبہ دو مزدروں پر گرگیا جس میں دب کر دونوں مزدور جاں بحق ہوگئے

شجاعت نے آرمی چیف کے معاملے میں انوکھی بات کہہ دی

November 16, 2022

بیشتر سیاستدان شکوہ، جواب شکوہ پر مبنی الزامات میں الجھے ہوئے ہیں، تحمل و برداشت، رواداری اور برد باری کے جذبے کمزور پڑ رہے ہیں

عمران خان کوملے تحائف کتنے میں خریدے؟ تاجرعمرفاروق نے بتا دیا

November 15, 2022

سابق مشیر برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر نے 2019 میں گھڑی، انگوٹھی اور دیگر تحائف بیچنے کیلیے رابطہ کیا

آرمی چیف کی تعیناتی کا حق وزیر اعظم کا ہے ،فیض علی چشتی

November 15, 2022

فوج کی ذمہ داری سرحدوں کی حفاظت کرنا ہے ، انتخابات میں فوج پر دھاندلی کا الزام لگتا ہے جبکہ فوج صرف لڑائی جھگڑے کو کنٹرول کرنے کیلئے موجود ہوتی ہے

 ڈیرہ اسماعیل خان۔سی ٹی ڈی و پولیس نے7 دہشت گرد مار دیے

November 15, 2022

پہلی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوئے،دوسری کارروائی میں 3 دہشتگرد ہلاک ٹھکانے لاگئے۔

آرمی چیف کی تعیناتی پرسیاست کی جارہی ہے۔بلاول بھٹو

November 15, 2022

بدقسمتی سے سڑکوں پر سیاسی تماشے چل رہے ہیں مجبورا ان کا جواب دینا پڑتا ہے۔تقریب سے خطاب

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کا اضافہ

November 15, 2022

ملک بھر میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 57 ہزار روپے ہوگیا۔ 

Posts pagination

Previous 1 … 41 42 43 44 45 … 84 Next
  • عالمی کانفرنس ناکام، بھارتی دانشوروں نے مصنوعی ذہانت میں ترقی کے حکومتی دعووں کا پول کھول دیا21 February 2026
  • دنیا کا وہ ملک جہاں جرائم پیشہ مسلح ‘بچہ گینگز’ سرگرم ہیں21 February 2026
  • پولن الرجی کی روک تھام اوربچائو کیسے کیا جائے، ایڈوائزری جاری21 February 2026
  • ڈیرہ اسماعیل خان میں خاتون خودکش بمبار گرفتار21 February 2026
  • پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ21 February 2026
Copyright © 2025 Ummat Digital. All Rights Reserved
Facebook Twitter Instagram