نیب ترامیم کیس۔آج صرف خواجہ حارث ہی بولیں گے۔چیف جسٹس
ہم اپنے سوالات جمعرات تک سنبھال کے رکھیں گے۔جسٹس اعجاز الاحسن
ہم اپنے سوالات جمعرات تک سنبھال کے رکھیں گے۔جسٹس اعجاز الاحسن
سی ٹی ڈی اور وفاقی حساس ادارے نے یہ کارروائی کورنگی لائسنس آفس برانچ کے نزدیک کی، ملزم رستم علی شر سے اسلحہ برآمد۔
میں نے رہائش ضلع ملیر سے اولڈ کراچی منتقل کردی ہے جس وجہ سے ضلع ملیر کی کورٹ سے کیس واپس لے رہی ہوں،موقف
اپیل کورٹ کے ایک جج کو4 ملین ریال کی رقم میں سے 5 لاکھ ریال بطور رشوت وصول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتارکیا گیا۔
منظوری سے بجلی صارفین پر43 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا۔
لاہور یا اسلام آباد اترنے سے متعلق صلاح مشورہ جاری-عدالتوں کا سامنا کریں گے- قانونی ٹیم نے تیاری مکمل کرلی-رہائش گاہ کو سب جیل قرار دیا جا سکتا ہے-
روسی فوج کے خیرسون سے انخلا پر مغربی ممالک میں خوشی کے شادیانے- یوکرین جنگ میں ایک لاکھ فوجیوں کی ہلاکت کا دعویٰ-
جے آئی ٹی ارکان کو تاحال باضابطہ طور پر آگاہ نہیں کیا گیا۔
آدمجی سائنس کالج کے طالبعلم سید حماد محمود نے 1100 میں سے 1047 ( 95.18) فیصد نمبرلے کر پہلی پوزیشن حاصل کی۔
ہ ممبر اسمبلی کو وفاقی وزیر یا وزیر مملکت تعینات کرنا وزیراعظم کا اختیار ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ