عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس سماعت کیلئے مقرر
چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ 7 نومبر کو کیس کی سماعت کرے گا
چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ 7 نومبر کو کیس کی سماعت کرے گا
ایشین ہاکی کے چیف ایگزیکٹو طیب اکرام کا بیلجیم کے مارک کیوڈن سے مقابلہ تھا۔طیب اکرام نے79 ووٹ لیے جب کہ بیلجیم کے نمائندے کو 47 ووٹ پڑے۔
تلخ کلامی ہوئی جس پر ایک سکیورٹی گارڈ نے دوسرے سکیورٹی گارڈ پر گولیاں برسا دی
معظم 2 ماہ قبل چھٹی پر فیملی سے ملنے کیلئے کویت سے واپس لوٹا تھا، نماز جنازہ میں شہریوں اور پی ٹی آئی کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی
خاتون صحافی کے اہل خانہ کے مطابق اسے تہران سے اس کے رشتہ دار کے گھر سے گرفتار کرکے جیل منتقل کر دیا گیا ہے
بین اسٹوکس کی ناقابل شکست 33 رنز کی بدولت انگلینڈ جیت حاصل کرنے میں کامیاب ہوا۔
ملزم کے پیٹ سے 70 ہیروئن بھرے کیپسولز برآمد ہوئے۔ ملزم فلائٹ نمبر پی کے 181 کے ذریعے شارجہ جا رہا تھا۔
اگر ادارے کا کوئی بھی رکن کچھ غلط نہیں کرتا تو پھر کورٹ مارشل کیوں کیے جاتے ہیں؟، اسد عمر
وزیراعظم میاں شہباز شریف پیر کو مصر کے شہر شرم الشیخ میں موسمیاتی تبدیلی کے بارے میں کانفرنس27 میں شرکت کریں گے
رخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ 3 نومبر کو عمران خان کیساتھ یہ حادثہ پیش آیا اور سرجری ہوئی، اس صورتحال میں تفصیلی جواب جمع کرانا ممکن نہیں۔