Logo
  • صفحۂ اول
  • اہم خبریں
  • تازہ ترین
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار
  • صفحۂ اول
  • اہم خبریں
  • تازہ ترین
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار

بخار کی گولیوں کے بعد انسولین کی بھی قلت

December 21, 2022

انسولین میڈیکل اسٹورز پر نہیں مل رہی جس کے باعث انسولین لگانے والے ذیابیطس کے مریض سخت پریشان ہیں۔

کراچی، انگلش کرکٹ ٹیم وطن واپس روانہ

December 21, 2022

انگلینڈ کے کھلاڑی کراچی سے پرواز ای کے 607 کے ذریعے رات 2 بج کر 50 منٹ پر دبئی کیلئے روانہ ہوں گے جہاں سے وہ اپنے وطن پہنچیں گے

مدینہ منورہ،مساجد کے سامنے گداگری پر 2 پاکستانیوں سمیت 3 افراد گرفتار

December 21, 2022

گرفتار افراد کو مساجد اور دکانوں کے سامنے گداگری پر گرفتار کیا گیا ہے، گرفتار گداگروں میں 2 پاکستانی اور ایک مصری شامل ہے

کراچی ایئرپورٹ پر دبئی پلٹ فیملی سے 46 لاکھ مالیت کی اشیاء برآمد

December 21, 2022

مسافروں سے7 اسمارٹ واچ، آنکھوں کے لینس کے دو ڈبے، 4 قیمتی ٹیبلٹ، 6 ایئرپوڈ اور 8 گیم کنٹرولر بھی برآمد کے گئے ہیں۔

پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی سے خوش ہوں، چیف ایگزیکٹوICC

December 21, 2022

پاکستان کرکٹ کی دنیا کی مضبوط ترین ٹیم ہے، نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم بھی کچھ دنوں میں پاکستان آ رہی ہے۔

اعجاز احمد نے پاکستان کرکٹ میں نئی روایت قائم کردی

December 21, 2022

اعجاز احمد ناردرن کے کوچ کی حیثیت سے کراچی میں موجود ہیں، انہوں نے اظہر علی کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے اپنی بیٹی کو خصوصی طور پر لاہور سے بلایا

فیفا ورلڈکپ کی فاتح ٹیم ارجنٹینا کابیونس آئرس میں تاریخی استقبال

December 21, 2022

تیسری بار فٹبال کا عالمی چیمپئن بننے کی خوشی میں شائقین نے ڈھول کی تھاپ پر گانے گنگنائے اور آتش بازی سے آسمان کو جگمگا دیا۔

لیونل میسی کی ٹرافی کیساتھ سونے کی تصویر وائرل

December 21, 2022

سوشل میڈیا پر سرگرم رہنے والے میسی ورلڈ ٹائٹل جیتنے کے بعد سے اب تک مختلف اوقات کی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کر رہے ہیں

پاکستان گرائونڈ قابلِ تعریف،اچھی یادوں کیساتھ واپس جائینگے،برطانوی کوچ

December 21, 2022

راولپنڈی کی وکٹ فلیٹ تھی جس پر ہمیں زیادہ محنت کرنا پڑی، فلیٹ وکٹ پر تیز کھیلے تاکہ حریف کو آؤٹ کرنے کا وقت مل سکے

شاہین شاہ آفریدی کپتان بابر اعظم کے حق میں بول پڑے

December 21, 2022

بابر اعظم ہماری اور پاکستان کی شان، جان اور پہچان ہے، ’وہ ہمارا کپتان ہے اور رہے گا۔ اور کچھ سوچنا بھی منع ہے

Posts pagination

Previous 1 … 10 11 12 13 14 … 90 Next
  • فائل فوٹو
    بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے عالمی مقبولیت کے دعوے دھرے رہ گئے12 March 2026
  • فائل فوٹو
    اسلام آباد؛ تمام تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان12 March 2026
  • فائل فوٹو
    صدرمملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دے دی12 March 2026
  • فائل فوٹو
    معلوم ہے ،کس نے ہٹوایا لیکن کہوں گا نہیں ، کامران ٹیسوری12 March 2026
  • فائل فوٹو
    وزیراعظم سعودی عرب پہنچ گئے، محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگی، اعلامیہ12 March 2026
Copyright © 2025 Ummat Digital. All Rights Reserved
Facebook Twitter Instagram