Logo
  • صفحۂ اول
  • اہم خبریں
  • تازہ ترین
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار
  • صفحۂ اول
  • اہم خبریں
  • تازہ ترین
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار

امور برازیلین فٹبالر پیلے کی حالت تشویشناک، ڈاکٹرز بھی ناامید

December 3, 2022

پیلے کی طبیعت مزید بگڑ گئی ہے۔ آنتوں کے کینسر میں مبتلا ہونے والے پیلے کیموتھراپی سے بہتری کی جانب نہیں آرہے

MQMپراپرٹیز کیس: مصطفیٰ عزیز آبادی اور قاسم رضاکی عدالت میں گواہی

December 3, 2022

ایم کیو ایم پاکستان کے وکیل نے ایم کیو ایم لندن کے دونوں رہنماؤں سےکمپیوٹرز اور ریکارڈنگ سسٹم کے بارے میں سوالات کیے۔

سانحہ مری ، پوسٹ مارٹم کرانے سے لواحقین کا انکار

December 3, 2022

لاشیں حوالے کرنے کا مطالبہ، گیس ہیٹر نے پکنک پر آئے تینوں دوستوں کی جان لی۔ ابتدائی تحقیق

جنوبی کوریا کے سابق مشیر قومی سلامتی کو گرفتارکیوں کیا گیا؟

December 3, 2022

دارالحکومت سیول کی مقامی عدالت نے سوح ہون کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کیے تھے جس کے بعد انہیں گرفتار کیا گیا

امریکا کو شکست دیکرنیدرلینڈزفیفا ورلڈکپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

December 3, 2022

81 ویں منٹ میں ڈینزل ڈمفرائز نے گول کرکے برتری 1-3 کردی جو کھیل کے اختتام تک برقرار رہی۔

آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں PTI کو شکست

December 3, 2022

یو سی میں پیپلز پارٹی جموں و کشمیر کے امیدوار اویس لیاقت 134 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے، پی ٹی آئی امیدوار نے 111 ووٹ حاصل کیے

شمالی وزیرستان:سیکیورٹی فورسز سے فائرنگ کا تبادلہ، دہشتگرد کمانڈر ہلاک

December 3, 2022

ہلاک دہشت گرد سیکیورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث تھا

تھائی لینڈ جانیوالی ترکش ایئر لائن کی کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

December 3, 2022

دورانِ پرواز نشے میں دھت مسافر کے غل غپاڑہ سے متعلق شکایت موصول ہوئی،کپتان کی شکایت پرسیکیورٹی ادارے نے مسافر کو حراست میں لے کر آف لوڈ کر دیا

ہرنائی: کوئلے کی کان میں گیس دھماکےسے 6 جاں بحق

December 3, 2022

مقامی انتظامیہ نے ریسکیو کا کام شروع کیا، جو 7 گھنٹے سے زائد جاری رہا۔ اس دوران کان کے اندر سے 6 مزدوروں کی لاشیں برآمد ہوئیں

وزیراعلیٰ کے پی کے کا بھی عمران خان کے حکم پر اسمبلی توڑنےکااعلان

December 3, 2022

 ہم سب عمران خان کے ایم پی ایز ہیں، ملک کی حقیقی آزادی کے لیے عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں

Posts pagination

Previous 1 … 21 22 23 24 25 … 90 Next
  • یو ایس ایس ابراہم لنکن پر میزائلوں سے حملوں کا ایرانی دعویٰ13 March 2026
  • فوٹو سوشل میڈیا
    متحدہ عرب امارات سے دو تیل بردار جہاز کراچی بندر گاہ پر لنگرانداز13 March 2026
  • روسی تیل اور پیٹرولیم مصنوعات خریدنے کی امریکی اجازت13 March 2026
  • لکی مروت میں فتنۃ الخوارج کے 5 دہشت گرد ہلاک13 March 2026
  • کامران ٹیسوری عمرے کی ادائیگی کیلئے سعودیہ روانہ13 March 2026
Copyright © 2025 Ummat Digital. All Rights Reserved
Facebook Twitter Instagram