Logo
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار

RDA کا غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹی کیخلاف کارروائی

December 4, 2022

نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے پاس آر ڈی اے کا این او سی موجود نہیں، غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹی نے سوشل میڈیا پر تشہیر بھی کر رکھی ہے

خاتون بینک افسر کے خلاف 82 لاکھ روپے کا فراڈ کرنے کا مقدمہ درج

December 4, 2022

پولیس خاتون بینک افسر کی گرفتاری کے لیے مسلسل چھاپے مار رہی ہے مگر 9 یوم گزرنے کے بعد بھی کامیابی نہ ہو سکی

ن لیگ شعبۂ خواتین کی سابق صدر نجمہ حمید کی نمازِ جنازہ ادا

December 4, 2022

راجہ ظفر الحق، انجم عقیل، سردار نسیم، طلال چوہدری اور طارق فضل چوہدری مرحومہ کی نمازِ جنازہ میں شریک

سینیٹر اعظم سواتی 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

December 4, 2022

اعظم سواتی کو ضلع کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ عبدالستار کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ اس موقع پر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے تھے۔

فیصل واؤڈا نااہلی کیس کا 4 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری

December 4, 2022

فیصل واؤڈا نے تسلیم کیا کہ ان سے غلط بیانی ہوئی، غلطی تسلیم کرنے پر آرٹیکل 63 ون سی کا اطلاق ہوتا ہے

 خورشید شاہ کی برطا نیہ جانے کیلئے درخواست دائر

December 4, 2022

احتساب عدالت نے بیماری کے تعین کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم دیتے ہوئے میڈیکل رپورٹ کے ساتھ اگلی سماعت پر 13 دسمبر کو پیش ہونے کا حکم دیا۔

ثبوت ندادر۔نواز،مریم پر قتل سازش کی تحقیقات نہیں کیں:اسکاٹ لینڈیارڈ

December 4, 2022

تمام شکایات کا جائزہ لیا جا رہا ہے، لیکن نہ تو کوئی گرفتاری کی، نہ ہی کسی سے کوئی سوال کیا اور نہ تحقیقات شروع کی ہیں

پنڈی ٹیسٹ؛ انگلینڈ کاپاکستان کو جیت کیلئے 343 رنز کا ہدف

December 4, 2022

انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف راولپنڈی ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز دوسری اننگز 7 وکٹوں کے نقصان پر 264 رنز پر ڈکلئیر کردی

سانگھڑ، 4 ماہ گزرنے کے باوجود سیلابی پانی نہ نکالا جا سکا

December 4, 2022

پانی کی نکاسی کے لیے لگائے گئے درجنوں پمپ خراب ہوگئے جس کے باعث مکینوں کو پریشانی کا سامنا ہے۔

فیفا ورلڈکپ، آسٹریلیا کو شکست دیکر ارجنٹینا کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

December 4, 2022

میچ کے دوسرے ہاف میں جولین الواریز نے 57 ویں منٹ میں دوسرا گول کرکے اپنی ٹیم کو کامیابی کی طرف لے گئے

Posts pagination

Previous 1 … 19 20 21 22 23 … 90 Next
  • فوٹو سوشل میڈیا
    ویمن ٹی20 ایشیا کپ: پاکستان کو ہرا کر سری لنکن ٹیم فائنل میں پہنچ گئی11 September 2026
  • فائل فوٹو
    پیٹرول 5 روپے 2 پیسے ، ڈیزل 5 روپے 28 پیسے فی لیٹر مہنگا11 September 2026
  • فوٹو سوشل میڈیا
    برمنگھم ٹیسٹ: پاکستانی ٹیم دوسری اننگز میں 449 رنز پر آئوٹ، انگلینڈ کو جیت کیلیے130 رنز کا ہدف11 September 2026
  • فائل فوٹو
    ایک مارخور کے شکار کے پرمٹ کیلیے 3 لاکھ 56 ہزار ڈالرز کی بولی فائنل11 September 2026
  • فائل فوٹو
    کراچی:سمندر میں 3 افراد ڈوب گئے،2 کو بچا لیا، ایک بچہ جاں بحق11 September 2026
Copyright © 2025 Ummat Digital. All Rights Reserved
Facebook Twitter Instagram