Logo
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار

کراچی: ’بنو قابل‘ پروگرام کے تحت ٹیسٹ ،سینکڑوں طالبات کی شرکت

December 4, 2022

’بنو قابل‘ پروگرام کے تحت اسکول اور کالجز کی طالبات سے ویب ڈیولپمنٹ، ویب ڈیزائننگ اور آئی ٹی کے دیگر کورسز کیلئے ٹیسٹ لیے گئے

ایکسٹینشن دینا غلطی تھی تو دوبارہ آفر کیوں کی؟ سعد رفیق

December 4, 2022

ہم نے بہت بھگتا ہے، آپ دو صوبوں کی حکومت تو چلا کر دکھائیں ایک دوسرے کے گریبان پھاڑ کر ملک نہیں چلتے۔

عمران خان کا جھوٹ پر مبنی بیانیہ ایکسپوز ہو چکا،یوسف رضا گیلانی

December 4, 2022

عمران خان اسمبلیاں توڑنے کا رسک نہیں لیں گے، عمران خان کو معلوم ہے کہ اگر وہ اسمبلیاں توڑ دیں گے تو صرف دو صوبوں میں ہی الیکشن ہوں گے

IG اسلام آباد کا منشیات پر قابو کیلئے یونیورسٹیوں سربراہان کو خط

December 4, 2022

کسی یونیورسٹی کی حدود میں کسی قسم کی غیر قانونی کارروائی ہو رہی ہے تو پولیس کو آگاہ کیا جائے

سویدا میں معاشی بحران کیخلاف احتجاج، مظاہرین کا گورنر آفس پر دھاوا

December 4, 2022

مظاہرین نےگورنر آفس کی عمارت کے کچھ حصوں میں آگ لگا دی، مظاہرین کاصدر بشار الاسد سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

جنرل باجوہ کےریٹائر ہوتے ہی جھوٹوں نے منافقت کی انتہاء کردی، عطاتارڑ

December 4, 2022

عمران نیازی جنرل(ر) قمر جاوید باجوہ سے اُن کے دور میں غیر آئینی طور پر تحریک عدم اعتماد روکنے کا تقاضا کرتے رہے

انگلش ٹیم کو ٹیسٹ میچ ہارنے کا کوئی ڈر نہیں ہے، پال کولنگ وڈ

December 4, 2022

انگلینڈ میں جارحانہ مزاج سے کھیلنے والے کھلاڑی اور کوچ ہیں، برینڈن میک کلم کی کوچنگ اسٹائل نیا ہے

آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات، 82 ضلع کونسل کی نشستوں کے نتائج مکمل

December 4, 2022

نتائج کے مطابق پی ٹی آئی نے30 نشستیں حاصل کیں،پاکستان مسلم لیگ ن نے22 ضلع کونسل کی نشستوں پر کامیابی حاصل کی۔

ڈھاکا، بنگلادیش کے ہاتھوں بھارت کو بدترین شکست

December 4, 2022

میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور تباہ باؤلنگ کرتے ہوئے بھارت کو سنبھل کر بیٹنگ کرنے کا موقع ہی نہ دیا

جو روٹ کی لیفٹ ہینڈ بیٹر بن کر بیٹنگ کرنے کی ویڈیو وائرل

December 4, 2022

جو روٹ کو متعدد مواقع پر ریورس سوئپ شاٹس کھیلتے دیکھا گیا اور دوسری اننگز میں جو روٹ نے 69گیندوں پر 73 رنز کی تیز اننگز بھی کھیلی

Posts pagination

Previous 1 … 17 18 19 20 21 … 90 Next
  • یورپی یونین کا افغانستان کی صورتحال کے سیکیورٹی اثرات پر تشویش کا اظہار22 October 2026
  • اے آئی پر بڑھتے انحصار کے باعث برطانوی بینک کا 5 ہزار ملازمین فارغ کرنیکا اعلان22 October 2026
  • حافظ آباد؛ بیٹوں کے ہاتھوں باپ سمیت دو افراد کلہاڑی کے وار سے قتل22 October 2026
  • خیبر پختونخوا کو جلتا چھوڑ کر خاموش تماشائی نہیں بن سکتے،مجبوری میں گورنر راج لگانا پڑا:وزیراعظم22 October 2026
  • ایران کے معاملے پر جلد کچھ ہونے والا ہے،ڈونلڈ ٹرمپ22 October 2026
Copyright © 2025 Ummat Digital. All Rights Reserved
Facebook Twitter Instagram