بارکھان واقعہ،عبدالرحمان کھیتران نے بیٹے پر سازش کا الزام لگا دیا
بیٹے نے خاتون سے بیان ریکارڈ کروایا کیونکہ وہ سردار بننا چاہتا ہے۔عبدالرحمان کھیتران
بیٹے نے خاتون سے بیان ریکارڈ کروایا کیونکہ وہ سردار بننا چاہتا ہے۔عبدالرحمان کھیتران
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5 ہزار 160 کرونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 17 افراد کے کرونا ٹیسٹ مثبت آئے
پاکستان میں بریسٹ کینسر کی شرح ایشیا میں سب سے زیادہ ہے
خط میں گورنر پنجاب نے الیکشن کی کوئی تاریخ نہیں دی بلکہ خط میں لکھا ہے کہ ملک کی اقتصادی صورت حال اور موجودہ سیکیورٹی کو سامنے رکھا جائے
فواد چوہدری الیکشن کمیشن کو دھمکیاں دینے کے کیس میںگرفتار تھے۔ پی ٹی آئی رہنماء کو ضمانت ہونے کے بعد آج اڈیالہ جیل سے رہا کردیا ہے
ریلوے نے ڈیزل کی قیمتیں بڑھنے کی وجہ سے ٹرینوں کی تمام کلاسز کے کرایوں میں اضافہ کردیا ہے۔
پی ٹی آئی سربراہ کی اگلے ہفتے لاہور سے بنی گالہ منتقلی کا امکان ہے- اضافی سرکاری اہلکار نہ ملنے پر نجی سیکیورٹی فرم کی خدمات لی جائیں گی-
افسران کے الجھنے سے کارکردگی متاثر ہونے کا خدشہ ، جعلی ڈگری والے پی آئی اے ملازمین کا معاملہ ختم کرنے کیلئے بھی دباو
توہین قرآن کی مذمت -حکومت معاملہ عالمی فورم پر اٹھائے، توہین صحابہ کی سزا پھانسی مقرر کی جائے،ڈاکٹر علی ابوتراب-اورنگزیب فاروقی ودیگر
الیکشن کمیشن کومحسن نقوی کی تقرری کا حکم دیاگیا، جس پر انہوں نے بس دستخط کیے۔رہنما پی ٹی آئی