Logo
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار

ایف بی آر نے نومبر 2022 کے محصولات کا ہدف حاصل کر لیا

December 1, 2022

نومبر میں 538.2 ارب روپے کے محصولات اکٹھے کیۓ گئے جو کہ 537 ارب روپے کے دیے گئے ہدف سے زیادہ ہیں۔

قومی ترقی کیلئے نوجوانوں میں رضاکارانہ خدمت کا جزبہ بیدارکرنا ناگزیرہے

December 1, 2022

پاکستان کے 400 نوجوان سماجی رضاکاروں کی کاوشوں کی پزیرائی کی تقریب سے مقررین کا خطاب

الطاف سے جائیدادیں چھیننے کی عدالتی جنگ،تیسرے روز کی سماعت مکمل

December 1, 2022

متحدہ  پاکستان کے رہنماؤں اٰمین الحق اور  وسیم اختر نے ویڈیو لنک پراپنے  بیان ریکارڈ کرائے، ندیم نصرت نے عدالتی کمرے سے بیان دیا

افسران کو متنازع بنایا ان کے مستقبل تباہ کیے،مریم کی عمران پر تنقید

December 1, 2022

کیا آپ کی یادداشت 2018 تک نہیں جاتی جب آپ نے چند افسران کے ساتھ مل کر نواز شریف کے خلاف سازش کی۔‘

سودی نظام کے خاتمے کیلئے ٹائم فریم مقرر کرنے کی قرارداد منظور

December 1, 2022

مقررین نے نئی سودی برانچز پر بھی پابندی کی تجویز پیش کی اور یہ مطالبہ بھی ہوا کہ سپریم کورٹ کی شریعت بینچ کو فعال کیا جائے۔

افنان اللہ کا A SPORT TVپرجوئے کے اشتہار چلنے پر توجہ دلاؤ نوٹس

December 1, 2022

قومی ٹی وی پر BJ BET اور 1XBAT کے نام سے اشتہارات چلا جارہے ہیں جو اسلامی اقدار کے برخلاف ہیں

راولپنڈی ٹیسٹ کے حوالے سے فیصلہ آج صبح کیا جائے گا: پی سی بی

December 1, 2022

دونوں بورڈز نے فیصلہ ای سی بی میڈیکل پینل کی ہدایت پر کیا، اگر انگلش کھلاڑی فٹ قرار نہ پائے تو راولپنڈی ٹیسٹ جمعہ سے شروع ہوگا،

فیفا ورلڈکپ 2022 ، ڈنمارک کوآسٹریلیا کے ہاتھوں 0-1 سے شکست

December 1, 2022

دونوں ٹیموں کی جانب سے ایک دوسرے کے گول پر حملے کیے گئے لیکن تمام ہی کھلاڑی گیند کو جال کی راہ دکھانے میں کامیاب نہ ہوسکے۔

دیپالپور میں نابینا طالبہ سے مبینہ زیادتی کا واقعہ

December 1, 2022

مبینہ زیادتی کے الزام میں میوزک ٹیچر اور چوکیدار کو گرفتار کرکے متاثرہ طالبہ کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ہے

شمالی وزیرستان:سیکورٹی فورسز سے فائرنگ کا تبادلہ، ایک دہشتگرد ہلاک

December 1, 2022

ہلاک دہشتگرد سیکیورٹی فورسز کے خلاف دہشتگردی کی کارروائیوں میں ملوث تھا

Posts pagination

Previous 1 … 30 31 32 33 34 … 90 Next
  • راولپنڈیز کو مسلسل ساتویں شکست، قلندرز 32 رنز سے فاتح18 April 2026
  • امریکا ایران کا مقابلہ نہیں کر سکا تو چین سے بھی نہ الجھے،بیلاروسی صدر18 April 2026
  • آبنائے ہرمز واقعہ: انڈیا کا ایران سے سخت احتجاج، گہری تشویش کا اظہار
    آبنائے ہرمز واقعہ: انڈیا کا ایران سے سخت احتجاج، گہری تشویش کا اظہار18 April 2026
  • اسلام آباد:دکانیں اور بس اڈے بند کرنے کی خبروں کی تردید18 April 2026
  • راولپنڈی: سکیورٹی خدشات، بارانی یونیورسٹی 26 اپریل تک بند18 April 2026
Copyright © 2025 Ummat Digital. All Rights Reserved
Facebook Twitter Instagram