Logo
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار

ڈچ عدالت،ملائیشین مسافر طیارہ مار گرانے کے جرم میں 3 افراد کو عمر قید

November 18, 2022

2014 میں ملائیشین طیارے ایم ایچ 17 کو مار گرانے کے واقعے میں تمام 298 افراد ہلاک ہوگئے تھے

عمران خان لانگ مارچ کی قیادت خود کریں گے، حکمت عملی تبدیل

November 17, 2022

عمران خان نے کنٹینر پر سوار ہونے کے حوالے سے اپنے ڈاکٹروں کی بعض مشورے بھی تسلیم کرنے سے انکار کردیا ، ذرائع کا دعوٰی

قومی اسمبلی، پاک فوج کی حمایت میں متفقہ طور پر قرار داد منظور

November 17, 2022

پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی احمد حسن ڈیہڑ نے قومی اسمبلی میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے قومی اسمبلی میں قرار داد پیش کی

عمران خان قاتلانہ حملہ کیس: ملزم نوید 14 روز بعد عدالت میں پیش

November 17, 2022

جج نے اُسے 12 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا

میزائل روس سے نہیں یوکرین سے داغا گیا، پولینڈ

November 17, 2022

یوکرین  کا  بھی اس سلسلے میں تحقیقات میں مکمل تعاون کا اعلان 

پانی کی ری سائیکلنگ ٹیکسٹائل انڈسٹری کیلئے انقلابی قدم ،سروش لودھی

November 17, 2022

ٹیکسٹائل کانفرنس اکیڈمیا و انڈسٹری کے مابین رابطہ پُل ثابت ہوگی، پروفیسر ڈاکٹر محمد طفیل

امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید 26 پیسے کا اضافہ

November 17, 2022

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 50 پیسے اضافہ دیکھا گیا، قیمت 229 روپے 50 پیسے ہو گئی۔

عمران خان بہت بڑا چور ڈاکو ہے۔سعید غنی

November 17, 2022

شہزاد اکبر احتساب کے سربراہ تھے اور انہوں نے دکان کھولی ہوئی تھی۔پریس کانفرنس

موٹروے فنڈز میں خورد برد کا الزام ۔ ڈی سی مٹیاری گرفتار

November 17, 2022

اینٹی کرپشن اہلکاروں نے تلاشی کے دوران اہم کاغذات اپنی تحویل میں لے لیے۔

سینیٹ کی خالی نشست پر وقارمہدی کونیا امیدوارنامزد

November 17, 2022

سابق صدرآصف زرداری اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے منظوری دیدی ۔

Posts pagination

Previous 1 … 37 38 39 40 41 … 90 Next
  • بھارتی پنجاب کےوزیراعلیٰ نے پنجابی کانفرنس میں شرکت کی اجازت مانگ لی
    بھارتی پنجاب کےوزیراعلیٰ نے لاہور میں پنجابی کانفرنس میں شرکت کی اجازت مانگ لی24 October 2026
  • کنڈیارو کے قریب زمین کے تنازع پر فائرنگ،4 افراد جاں بحق،3 زخمی
    کنڈیارو کے قریب زمین کے تنازع پر فائرنگ،4 افراد جاں بحق،3 زخمی24 October 2026
  • ہری پور میں کار اور ڈمپر میں تصادم، 4 نوجوان جاں بحق
    ہری پور میں کار اور ڈمپر میں تصادم، 4 نوجوان جاں بحق24 October 2026
  • کراچی میں فحش کارٹون بنانے والی کمپنیوں پر چھاپہ-42 افراد گرفتار
    کراچی میں فحش کارٹون بنانے والی کمپنیوں پر چھاپہ-42 افراد گرفتار24 October 2026
  • مریم نواز کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو جس میں ملزم کو متاثرہ فرد تھپڑ مار رہا ہے
    تھپڑ کے بدلے تھپڑ، مریم نواز نے امیر زادے کی ویڈیو شیئر کردی24 October 2026
Copyright © 2025 Ummat Digital. All Rights Reserved
Facebook Twitter Instagram