Logo
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار

اسرائیلی فائرنگ سے مغربی کنارے میں فلسطینی لڑکی شہید

November 15, 2022

فائرنگ میں زخمی ہونے والے 28 سالہ نوجوان انس کو اسرائیلی فوج نے گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا

سردی آتے ہی گیس بحران سنگین،صارفین پریشان، کراچی شدید متاثر

November 15, 2022

ناظم آباد، سرجانی، ملیر، شاہ فیصل و دیگر علاقوں میں گھروں میں چولہا جلانا بھی مشکل ہوگیا

دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022 کیلئے متبادل ٹریفک روٹ پلان جاری

November 15, 2022

سرشاہ سلیمان روڈ کے دونوں اطراف ٹریک صبح 7 بجے سے شام6 بجے تک بند رہے گا

پاکستان سے ترکیہ کے لئے فضائی آپریشن بحال

November 15, 2022

استنبول کے لیے پہلی پرواز آج 15 نومبر کو صبح ساڑھے سات بجے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے روانہ ہوئی

حقیقی آزادی مارچ آج گجرات سے روانہ ہوگا

November 15, 2022

وائس چئیرمین شاہ محمود قریشی مارچ  سے 2 بج کر 30 منٹ پرخطاب کریں گے

آن لائن نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون کو بلیک میل کرنے والا گرفتار

November 15, 2022

مرد حضرات سے خطیر رقم بھی وصول کی جب کہ وہ خواتین کی کسی نہ کسی طرح نازیبا تصاویر بنا لیتا تھا اور بعد میں بلیک میل کرتا

کرونا کے مزید 32 کیسز رپورٹ، 48 مریضوں کی حالت نازک

November 15, 2022

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 191 کرونا ٹیسٹ،32مثبت،48 مریضوں کی حالت تشویشناک

گیارہویں بین الاقوامی دفاعی نمائش ’’آئیڈیاز‘‘ کا آج سےکراچی میں آغاز

November 15, 2022

وزیراعظم شہباز شریف نمائش کا افتتاح کریں گے ۔ اس حوالے سے تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی

ڈی آئی جی کے بھائی کے گھر پر ڈاکو نقدی اورزیورات لوٹ کرفرار

November 15, 2022

گلشن نور میں 6 ڈاکوؤں نے اہل خانہ کو یرغمال بناکر پیسے اور سونے کے زیورات لوٹے ہیں

عمران خان کی رہائشگاہ پر بلٹ پروف شیشوں کی تنصیب شروع

November 15, 2022

   35 بلٹ پروف شیشے لگائے جائیں گے۔ بلٹ پروف شیشوں کی قیمت 90 لاکھ روپے ہے

Posts pagination

Previous 1 … 45 46 47 48 49 … 90 Next
  • کراچی میں فحش کارٹون بنانے والی کمپنیوں پر چھاپہ-42 افراد گرفتار
    کراچی میں فحش کارٹون بنانے والی کمپنیوں پر چھاپہ-42 افراد گرفتار24 October 2026
  • مریم نواز کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو جس میں ملزم کو متاثرہ فرد تھپڑ مار رہا ہے
    تھپڑ کے بدلے تھپڑ، مریم نواز نے امیر زادے کی ویڈیو شیئر کردی24 October 2026
  • پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں سے متعلق جاری کردہ نوٹیفکیشن کا منظر
    حکومت کا تین روز کے لیے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا اعلان24 October 2026
  • بینظیر انکم سپورٹ پروگرام اور مالی بے ضابطگیوں کے حوالے سے قومی اسمبلی میں پیش کردہ دستاویزات کا منظر۔
    بی آئی ایس پی میں 24 ارب کی بے ضابطگیاں، ایک لاکھ سے زائد سرکاری ملازمین فنڈز لیتے رہے24 October 2026
  • فائل فوٹو
    شہدادپور: 3 روز قبل پسند کی شادی کرنے والا جوڑا غیرت کے نام پر قتل23 October 2026
Copyright © 2025 Ummat Digital. All Rights Reserved
Facebook Twitter Instagram