Logo
  • صفحۂ اول
  • اہم خبریں
  • تازہ ترین
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار
  • صفحۂ اول
  • اہم خبریں
  • تازہ ترین
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار

صادق وامین کا پیمانہ غیرمنتخب حکمرانوں کیلئے نہیں:اسلام آباد ہائیکورٹ

November 10, 2022

اسلام آباد ہائیکورٹ نے آصف زرداری، فواد چودھری کی نااہلی کی درخواستیں مسترد ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا

اسلام آباد، لاہور، سکھرائیرپورٹس کی اپ گریڈیشن کا فیصلہ

November 10, 2022

سول ایوی ایشن اورنیسپاک میں معاہدہ،دو برس میں تعمیراتی کام مکمل کیا جائیگا

بھارت اور انگلینڈ آج دوسرے سیمی فائنل میں مدمقابل ہوں گے

November 10, 2022

آج کے میچ کی فاتح ٹیم اتوار 13 نومبر کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022ء کے فائنل میں پاکستان سے مقابلہ کرے گی

لاہور :غیرملکی منشیات فروش گرفتار،1 کلو80گرام چرس برآمد

November 10, 2022

ملزم کا تعلق افریقی  ملک گینی سے ہے، ملزم سے ایک کلو 80 گرام چرس برآمد ہوئی

راولپنڈی میں پی ٹی آئی کا دھرنا جاری، شہری مشکلات کا شکار

November 10, 2022

انتظامیہ اور پولیس بھی خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہے ہیں

بلدیہ میں تیزرفتارگاڑیوں نے دودھ فروش کو کچل ڈالا،2اہلکار زخمی

November 10, 2022

شناخت 23 سالہ محمد سیف ولد محمد صادق کے نام سے کی گئی

ٹی 20 ورلڈ کپ: فائنل میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ

November 10, 2022

آسٹریلوی محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کو ہونے والے فائنل کے موقع پر 95 فیصد بارش کا امکان ہے جبکہ پیر کو بھی بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

ن لیگی رہنما امتیاز باگڑی کو وزیرآباد پولیس نے گرفتار کرلیا

November 10, 2022

ن لیگی رہنما کو کل سے شروع ہونے والے پی ٹی آئی لانگ مارچ کے باعث حراست میں لیا گیا، امتیاز باگڑی نے لانگ مارچ روکنے کے لیے اشتعال انگیز بیان دیے تھے

اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری، 2 فلسطینی شہید

November 10, 2022

15 سالہ فلسطینی نوجوان کو نابلس میں شہید کیا گیا جبکہ دوسرا فلسطینی شخص جینن کے علاقے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید ہوا۔

چینی صدر کا اپنی فوج کو جنگ کیلئے تیار رہنے کا حکم

November 10, 2022

چین کی قومی سلامتی کو عدم استحکام اور غیر یقینی صورتحال کا سامنا ہے، چین کسی بھی جنگ سے نمٹنے کے لیے اپنی فوج کی جامع تربیت اور تیاری کرے گا۔

Posts pagination

Previous 1 … 54 55 56 57 58 … 90 Next
  • سپریم کورٹ آف پاکستان کا بڑا فیصلہ:شناختی کارڈ بلاک کرنا غیر قانونی قرار21 February 2026
  • طورخم کسٹمز کی بڑی کارروائی،چار کروڑ سے زائد چاندی برآمد21 February 2026
  • ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو نیا الٹی میٹم دے دیا،امریکی طیارے متحرک21 February 2026
  • موٹروے پولیس نے کروڑوں روپے مالیت کی ادویات سے بھرا چھیناگیا ٹرک پکڑلیا21 February 2026
  • کھلونے کو اپنی ماں سمجھ کر گلے لگانے والے ننھے بندر کی کہانی کیا ہے؟21 February 2026
Copyright © 2025 Ummat Digital. All Rights Reserved
Facebook Twitter Instagram