Logo
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار

پی ٹی آئی کارکناں سڑکوں کی بندش فوری ختم کریں، عمران خان

November 11, 2022

حقیقی آزادی کیلئے لانگ مارچ کا دوبارہ آغاز ہوچکا ہے میں اپنے تمام ورکرز کو ہدایت دیتا ہوں کہ وہ ملک بھر میں سڑکوں کی بندش کو فوری طور پر ختم کردیں

شعیب اور ثانیہ کے درمیان علیحدگی کی خبریں درست نہیں، ذرائع شعیب ملک

November 11, 2022

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی شادی اپریل 2010 میں ہوئی تھی، شعیب اور ثانیہ کا چار سال کا بیٹا بھی ہے جس کا نام ازہان مرزا ملک ہے۔

سیمی فائنل میں بھارت بہت بری طرح ہارا ہے، شعیب اختر

November 11, 2022

بھارت کیلئے یہ بہت ہی شرمندگی کا مقام ہے وہ انگلینڈ کے ہاتھوں بہت بری طرح پٹے ہیں، ان کے پاس کنڈیشنز بولر ہیں کوئی اچھا فاسٹ بولر نہیں ہے۔

 انگلینڈ سے عبرتناک شکست، بھارتی میڈیا کی ٹیم اور ٹیم مینجمنٹ پر تنقید

November 11, 2022

  روہیت شرما نے آج کے میچ میں کپتانی اچھی نہیں کی۔ بولنگ میں تبدیلیاں درست نہیں کی گئیں، ٹیم اور ٹیم مینجمنٹ، دونوں کا احتساب ہونا چاہیے

سیمی فائنل دباؤ والامیچ تھا،جیت کاکریڈٹ انگلینڈ کو جاتا ہے،روہیت شرما

November 11, 2022

ہمارے بولرز نے صحیح جگہ پر بولنگ نہیں کی، آج کی شکست سے بہت زیادہ مایوسی ہوئی، پلان پر عمل کرنا اصل بات تھی جو ہم نہ کرسکے۔

شاہین شاہ نے بھارتی مداح کی خواہش پوری کرکے دل جیت لئے

November 11, 2022

ایک مداح نے لاہور قلندرز کے کپتان سے بھارتی پرچم پر آٹو گراف کی انوکھی خواہش ظاہر کی تو فاسٹ بولر نے بھی ان کا دل نہیں توڑا۔

ٹی 20ٹوئنٹی ورلڈ کپ: انگلینڈ کا بھارت کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

November 10, 2022

کوشش ہوگی بھارت کو 150 رنز تک محدود رکھ کرکے میچ جیتنے کی کوشش کریں،انگلش کپتان جوزبٹلر

عمران خان کے دونوں بیٹے لاہور پہنچ گئے

November 10, 2022

قاسم اور سلیمان کو سخت سیکیورٹی میں ائیرپورٹ سے زمان ٹائون پہنچا دیا گیا

فارن ایکسچینج ایکٹ مقدمہ، عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع

November 10, 2022

عمران خان ایک ہفتے کے بیڈ ریسٹ پر ہیں، میڈیکل کرواکر کر عدالت میں پیش ہونگے، وکیل صفائی

کرونا وائرس، مزید ایک مریض دم توڑ گیا ، 38نئے کیسزرپورٹ

November 10, 2022

ملک بھرمیں مزید 38 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی

Posts pagination

Previous 1 … 53 54 55 56 57 … 90 Next
  • فائل فوٹو
    اٹلی میں گردوارہ کے سابق صدر راجندر سنگھ فائرنگ سے ہلاک19 April 2026
  • فائل فوٹو
    جے ڈی وینس بھی پاکستان جائیں گے، وائٹ ہاؤس کی تصدیق19 April 2026
  • فوٹو سوشل میڈیا
    ملتان سلطانز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو ہرا دیا19 April 2026
  • فائل فوٹو
    ایران کا مشہد ایئر پورٹ بین الاقوامی پروازوں کیلیے پیر سے کھولنے کا اعلان19 April 2026
  • فائل فوٹو
    خضدار میں فائرنگ سے لیڈی کانسٹیبل سمیت 2 پولیس اہلکار جاں بحق19 April 2026
Copyright © 2025 Ummat Digital. All Rights Reserved
Facebook Twitter Instagram