قتل کی سازش میں ملوث مزید نام بتاؤں گا، عمران خان
24 ستمبر کو رحیم یار خان اور 7 اکتوبر کو میاں والی کے جلسوں میں سازش کا بتادیا تھا، وزیرآباد میں کی جانے والی قتل کی کوشش اسکرپٹ کے عین مطابق تھی۔
24 ستمبر کو رحیم یار خان اور 7 اکتوبر کو میاں والی کے جلسوں میں سازش کا بتادیا تھا، وزیرآباد میں کی جانے والی قتل کی کوشش اسکرپٹ کے عین مطابق تھی۔
شہباز شریف گزشتہ رات مصر میں کوپ 27 کانفرنس کے اختتام پر نجی ائیر لائن کے زریعے لندن پہنچےاور سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔
آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ ہوگیا ہے، آئی ایم ایف نے ساڑھے 4 ارب ڈالر کے امدادی پروگرام کی عارضی رضامندی دی ہے، اے ایچ ایم مصطفیٰ کمال
ملاقات میں لانگ مارچ سمیت پاکستان کو در پیش دیگر مسائل پر بات چیت کی گئی،
کمیشن پانچ سوالات پر غور کرے،بیرون ملک جانے کے لیے کیا طریقہ کار اپنایا،ارشد شریف کی بیرون ملک روانگی میں کس نے سہولت کاری کی۔
افغان حکومت نے امریکہ کو شمال میں دو اڈے دینے سے انکار کر دیا- تین ارب ڈالر بھی ٹھکرا دیے- حزب اسلامی طالبان موقف کی حامی-
کینیا پولیس نے شناخت کی غلط فہمی کاجو موقف اختیار کیا تھاوہ ثابت نہیں ہوتا۔پریس کانفرنس
درخواست میں اٹھائے گئے نکات غور طلب ہیں، آئندہ سماعت پر ایف آئی اے سمیت دیگر فریقین جواب جمع کروائیں۔عدالت
دو ماہ میں 15 سے زائد افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو چکے- واقعات کا بڑا سبب گیس لوڈ شیڈنگ کے دوران چولہے کھلے رہ جانا ہے-
نوجوان اہلکار اور افسران تحریک انصاف سے بد دل ہونے لگے- جواز گھڑ کر شاہ محمود قریشی نے پولیس مخالف بیان واپس لیا-