سرچ انجن گوگل کا وفد پاکستان پہنچ گیا
گوگل کا وفد کہ وزیر آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام سے ملاقات کرے گا۔
گوگل کا وفد کہ وزیر آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام سے ملاقات کرے گا۔
عمران خان جھوٹ بول کر قوم کو گمراہ نہیں کر سکتے، آپ وزیراعظم تھے اس لیے اوقات سے بڑھ کر قیمتی تحفے ملے
داخلہ فارم کی پروسیسنگ فیس 2000 روپے کا واؤچر جمع کرانے کے بعد آن لائن داخلہ فارم جمع کرایا جاسکتا ہے۔
متعلقہ ایس ایچ او کو عائشہ اکرام سمیت دیگر گواہوں کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا۔
سعودی حکومت مہنگائی سے متاثر ہونے والے ممالک کی مدد کیلیے تیار ہے اور سرمایہ کاری کے مختلف منصوبے بھی شروع کرنا چاہتی ہے،سعودی وزیر خزانہ محمد الجدان
نقوش فاطمہ نے ٹوئٹر پر وزیر اعلیٰ کو لکھا کہ میں آپ کو اپنی شادی میں شرکت کی دعوت دیتی ہوں مگر اس سے پہلے میرے گھر سے متصل سڑک بنوا دیں۔
پی ٹی آئی ریلی کی قیادت پارٹی کے جنرل سیکرٹری پنجاب حماد اظہر کر رہے ہیں جس میں کارکنان کی بڑی تعداد اپنی سیاسی جماعت کے پرچم تھامے شریک ہے۔
ریسکیو ٹیمیں آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں، پولیس نے اتوار بازار جانے والے تمام راستوں کو سیل کردیا۔
پرویز الہٰی سےتعلقات ٹھیک ہیں، راستے جدا ہوئے ہی نہیں تھے،مہنگائی کم ہو جائے گی؟ کیا غریبوں کو ٹماٹر سستا ملے گا؟
پنجاب حکومت عمران خان کی امانت ہے۔ اسمبلیوں سے جب استعفے دئیے تو شہباز شریف کی 27 کلومیٹر کی حکومت 27 گھنٹے بھی نہیں چل سکے گی۔ ویڈیو بیان