آزاد کشمیر:وزیراعظم انوار الحق کیخلاف تحریک عدم اعتماد آج متوقع 28 اکتوبر 2025 پی ٹی آئی کے چار ارکان اپوزیشن میں موجود ہیں جبکہ فارورڈ بلاک کے دس ارکان پیپلز پارٹی کے کیمپ میں شامل ہو چکے ہیں Read More »