وفاقی کابینہ نے ادویات کی قیمتوں میں 30 فی صد کمی کی منظوری دیدی 3 جنوری 2023 کابینہ نے 54 نئی ادویات کی قیمتیں فکس کرنے کی بھی منظوری دی،نئی ادویات کینسراور مختلف بیماریوں میں استعمال ہوں گی ۔ Read More »