اسلام آباد ایکسپریس کو پیش آئے حادثے کی وجہ سامنے آگئی 2 اگست 2025 ٹرین فریش بریکیج آف ریل کی وجہ سے ہوئی ہے، ٹرین کا حادثہ پٹری کے ٹوٹنے کی وجہ سے ہوا ہے، پٹریوں کی حالت کافی نازک ہونے کی وجہ سے ٹرین ڈیل ریل ہوئی۔ Read More »